رانا عامرالرحمان محمود وزیراعلیٰ پنجاب کے کوآرڈی نیٹر برائے یوتھ افیر مقرر Apr 22, 2018 5:45 AM, April 22, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب نے رانا عامرالرحمان محمود کو کوآرڈی نیٹر برائے یوتھ افیئر مقرر کیا ہے۔ اس سلسلہ میں ان کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+