ریاض شاہی محل کے قریب ڈرون مار گرایا گیا‘ شاہ سلمان بنکر میں منتقل
ریاض (نوائے وقت نیوز) شاہی محل کے قریب مشتبہ ڈرون مار گرایا گیا‘ اطلاعات کے مطابق شاہی محل کے قریب فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ہیں شاہ سلمان کو فوری طور پر ملٹری بنکر میں منتقل کر دیا گیا سعودی سکیورٹی اہلکار نے ڈرون مار گرانے کی تصدیق کی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ سلمان کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا امریکی میڈیا کے مطابق ایک کھلونا ڈرون تھا۔
شاہی محل