روسی صدر نے ٹر مپ کی طرف سے دی گئی دورہ امریکا کی دعوت قبول کر لی
ماسکو(این این آئی)روسی وزیرخارجہ سرگئی لافروف نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر ولادی میرپیوٹن کو وائٹ ہاؤس کے دورے اور ملاقات کی دعوت دی ہے اورصدر پیوٹن ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے تیار ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں روسی وزیرخارجہ نے کہا کہ دونوں ملکوں کے صدر کا 100 فیصد اتفاق ہے کہ امریکا اور روس ایک دوسرے کے خلاف فوجی تصادم کی طرف نہیں جائیں گے۔
روسی صدر