; بلاول بھٹو زرداری آج ملتان پہنچیں گے
ملتان (اسپیشل رپورٹر) بلاول بھٹو زرداری ایک روزہ دورے پر آج ملتان آئینگے دن 2 بجے بذریعہ طیارہ وہ ملتان پہنچیں گے جہاں وہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی رہائش گاہ جائینگے جہاں سے وہ وجاہت گیلانی کی رہائشگاہ پر جائینگے اور انکے ورثاء سے اظہار تعزیت کرینگے بعد ازاں وہ میڈیا سے گفتگو کرینگے۔
بلاول بھٹو