بلاول بھٹو زرداری آج ملتان پہنچیں گے
ملتان (سپیشل رپورٹر) بلاول بھٹو زرداری ایک روزہ دورے پر آج ملتان آئینگے دن 2 بجے بذریعہ طیارہ وہ ملتان پہنچیں گے جہاں وہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی رہائش گاہ جائینگے جہاں سے وہ وجاہت گیلانی کی رہائشگاہ پر جائینگے اور انکے ورثاءسے اظہار تعزیت کرینگے بعد ازاں وہ میڈیا سے گفتگو کرینگے۔
بلاول بھٹو