صوبائی وزیر جمشید رحمت اللہ آج کوٹ لکھپت جیل کا دورہ کریں گے
لاہور (خصوصی نامہ نگار) وزیر اقلیتی امور وانسانی حقوق پنجاب جمشید رحمت اللہ آج 22 اپریل صبح 10:00کوٹ لکھپت جیل کا دورہ کریں گے۔ دریں اثنا امور جیل خانہ جات کے حوالے سے صوبائی وزیر جمشید رحمت اللہ اور ڈی آئی جی جیل خانہ جات ملک مبشر احمد خاں کی بھی بات چیت ہو گی۔