بے نظیر انکم سپورٹ کے مخالف عوام کی فلاح نہیں چاہتے: نرگس فیض
لاہور (خبر نگار) پےپلزپارٹی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی نرگس فےض ملک نے کہا ہے کہ پنجاب نے ہمےشہ عوامی فلاح کے پروگراموں کی مخالفت کی ہے ، بے نظےر انکم سپورٹ پرو گرام کی مخالفت کرنے والے عوام کی فلاح نہےں چاہتے۔ مسلم لےگ ن پنجاب مےں تو کچھ کر نہےں سکی اور اب پےپلز پارٹی کے عوامی فلاح کے منصوبوں پر تنقےد کر رہی ہے، اس جماعت نے پنجاب مےں تمام محکمے تباہ کردئےے اور عوام کو کچھ نہےں دےا، اب اس جماعت کے قائدےن بوکھلا گئے ہےں۔