فرمان قائد

ہر قسم کی احتیاج کو پورا اور ہر طرح کے خوف کو دور کرنا ہی ہمارا مقصد نہیں ہونا چاہئے بلکہ وہ آزادی اور اخوت‘ مساوات بھی حاصل کرنی چاہئے جس کی تعلیم ہمیں اسلام نے دی ہے۔
(کراچی کارپوریشن 25 اگست 1947ئ)

ای پیپر دی نیشن