فرمان قائد Sep 21, 2022 9:01 AM, September 21, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ وہی قومیں آزادی کے قابل تصور کی گئیں جنہوں نے کامیابی کے ساتھ آزادی کے لیے جدوجہد کی۔ آج امن کی فتح ہوتی ہے۔ یہ پرامن جہاد جوش و خروش کے اوصاف میں ممتاز ہے اور رہے گا۔ (اجلاس مسلم لیگ لکھنﺅ 31 دسمبر 1916ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+