امریکی ریاست ورجینیا کے ہائی سکول میں فائرنگ سے 2 نوجوان زخمی ہو گئے، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے نے نیوپورٹ نیوز پولیس ڈیپارٹمنٹ کے حوالے سے بتایا کہ ورجینیا کے ہیریٹیج ہائی سکول میں فائرنگ سے 17 سالہ نوجوان اور 17 سالہ خاتون زخمی ہو گئیں جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ فائرنگ کرنے والے ملزم کو جائے وقوعہ سے فرار ہونے کے بعد گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ 2018 میں فلوریڈا کے پارک لینڈ کے ایک ہائی سکول میں فائرنگ سے 17 افراد ہلاک ہوگئے تھے ۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024