Waqt News
Monday | August 15, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • ہرنائی : دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ،2جوان شہید
  • پاکستان کے 75ویں یومِ آزادی کی خوشی میں گوگل کا ڈوڈل تبدیل
  • ڈائمنڈ جوبلی:اسٹیٹ بینک نے 75روپے کا یادگاری نوٹ جاری کردیا
  • پاکستان کے 75 ویں یومِ آزادی,مزارِ اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب
  • پارلیمنٹ ہاؤس میں قائد اعظم محمد علی جناح کا تاریخی پورٹریٹ آویزاں

افغانستان کی عبوری کابینہ میں توسیع، امن کیلئے عمران خان کی کوششیں قابل ستائش ہیں، ذبیح اللہ مجاہد

Sep 21, 2021 | 14:20 2:20 PM, September 21, 2021
  • ویب ڈیسک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
افغانستان کی عبوری کابینہ میں توسیع، امن کیلئے عمران خان کی کوششیں قابل ستائش ہیں، ذبیح اللہ مجاہد

 طالبان حکومت کے نائب وزیراطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان کی عبوری کابینہ میں توسیع کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کر رہا، افغانستان میں قیام امن کیلئے عمران خان کی کوششیں قابل ستائش ہیں اور ان قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔کابل میں پریس کانفرنس کے دوران ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان کی عبوری کابینہ میں توسیع کا اعلان بھی کیا۔ پنجشیر کے تاجر حاجی نورالدین عزیزی کو عبوری وزیر تجارت ، بغلان کے تاجر حاجی محمد بشیر کو نائب وزیر تجارت اول، سرپل کے تاجر حاجی محمد عظیم سلطان زادہ کو نائب وزیر تجارت دوئم مقرر کیا گیا ہے، ڈاکٹر قلندر عباد کو عبوری وزیر صحت تعینات کیا گیا ہے، عبدالباری عمر اور محمد حسن غیاثی نائب وزیر ہوں گے، ملا محمد ابراہیم کو نائب وزیر داخلہ جبکہ ملا عبدالقیوم ذاکر کو نائب وزیر دفاع مقرر کیا گیا ہے۔انجینئر مجیب الرحمان عمر نائب وزیر برائے بجلی وپانی مقرر،حاجی گل محمد کو نائب وزیر برائے سرحدی امور تعینات کیا گیا ہے، کمانڈر اسلاخروٹی کو نائب وزیر برائے مہاجرین تعینات کیا گیاہے، ڈاکٹر لطف اللہ خیر خواہ کو وزارت اعلیٰ تعلیم کا معاون مقررکیا گیا ہے، انجینئر نجیب اللہ وزیر برائے ایٹمی توانائی ہوں گے، حاجی غلام غوث قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کے نائب سربراہ ہوں گے جبکہ انجینئر وزیر محمد مطمئن افغان اولمپک کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔  صحافیوں کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کر رہا، افغانستان میں امن کے لیے عمران خان کا کردار قابل تعریف ہے، وزیراعظم عمران خان کی افغانستان میں امن کیلئے کوشش کوقدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے تاہم وزیراعظم عمران خان کی امن کوششوں کو افغانستان میں مداخلت نہ سمجھا جائے، پاکستان سمیت خطے کے تمام ممالک کے ساتھ رابطے میں ہیں، ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ پاکستان، قطر، چین اور دیگر ممالک ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، پاکستان، قطر،چین اور دیگر ممالک کی افغانستان میں امن کی کوشش کی تائید کرتے ہیں۔ بین الاقوامی برادری افغانستان کی نئی حکومت کو تسلیم کرے، عبوری کابینہ میں ٹیکنوکریٹ اور دیگر اقوام سے افراد کو شامل کیا گیا ہے، کابینہ کی تشکیل ابھی حتمی نہیں، مزید افراد کابینہ میں شامل ہوں گے۔ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ افغان حکومت کو تسلیم کیئے بغیر حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے ہم پر تنقید کی جا رہی ہے، ہمارے خیال میں یہ یک طرفہ نقطہ نظر ہے۔انہوں نے کہا کہ تنقید کرنے والوں کے لیے اچھا ہو گا کہ وہ ہمارے ساتھ ذمے دارانہ طور پر برتاو کریں، تنقید کرنے والے ہماری حکومت کو ذمے دار انتظامیہ کے طور پر تسلیم کریں۔ ذبیح اللہ مجاہد کا مزید کہنا ہے کہ افغان حکومت کو تسلیم کرنے کے بعد قانونی طور پر اپنے خدشات ہمارے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں، افغان حکومت کو تسلیم کرنے کے بعد ہم ان کے خدشات دور کریں گے۔ ننگرہار، جلال آباد میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں، ننگر ہار دھماکوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے،افغانستان کے بعض علاقوں میں امن دشمن عناصرکارروائیاں کررہے ہیں، لیکن ہم امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے اقدامات کریں گے، افغانستان میں دہشتگردی کے واقعات پر جلد قابو پالیں گے،داعش تنظیم کی صورت میں افغانستان میں موجود نہیں۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی کسی کو اجازت نہیں، افغانستان میں کسی ملک کی مداخلت نہیں چاہتے۔ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ افغانستان میں مشکلات کے باوجود جلد استحکام پیدا ہو جائے گا، جامع حکومت کی تشکیل کی جانب بڑھ رہے ہیں ۔بچیوں کی تعلیم کے بارے میں بھی سوال کیا گیا جس پر ان کا کہنا تھا کہ بچیوں کی تعلیم کے حصول پر کوئی اعتراض نہیں، گائیڈ لائنز جلد سامنے آجائیں گے۔

پاکستان کا 75 واں جشنِ آزادی، ملک بھر میں شاندار آتشبازی

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک

مشہور ٖخبریں
  • حقیقی آزادی کا حقیقی راستہ اور بائیڈن

    Aug 13, 2022
  • یوم آزادی کے لمحات … کل آج اور کل

    Aug 14, 2022
  • نیپال میں گائے جاتراکے کچھ مناظر

    Aug 13, 2022 | 18:08
  • فوج کے اندر بغاوت کرانے کی سازش 

    Aug 13, 2022
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ہرنائی : دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ،2جوان شہید

    Aug 14, 2022 | 16:06
  • پاکستان کے 75ویں یومِ آزادی کی خوشی میں گوگل کا ڈوڈل تبدیل

    Aug 14, 2022 | 15:34
  • ڈائمنڈ جوبلی:اسٹیٹ بینک نے 75روپے کا یادگاری نوٹ جاری کردیا

    Aug 14, 2022 | 15:28
  • پاکستان کے 75 ویں یومِ آزادی,مزارِ اقبال پر گارڈز کی تبدیلی ...

    Aug 14, 2022 | 14:59
  • پارلیمنٹ ہاؤس میں قائد اعظم محمد علی جناح کا تاریخی پورٹریٹ ...

    Aug 14, 2022 | 14:47
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • سیاست دانوں سے التجا، ہمیں مزید تقسیم نہ کریں!!!!!

    Aug 14, 2022
  • صدر صاحب کا مشن 25 فیصد کامیاب 

    Aug 14, 2022
  •  پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد

    Aug 14, 2022
  • آزادی ایک نعمت ہے

    Aug 14, 2022
  • نازیہ حسن کی یاد میں!!!!!

    Aug 13, 2022
  • 1

    وطن ِ عزیز کی ڈائمنڈ جوبلی، بھارتی سازشیں اور ملک میں بڑھتا سیاسی انتشار

  • 2

    ڈاکٹر شہباز گل کا اعترافی بیان ا ور تحریکِ انصاف کا مستقبل 

  • 3

    قومی اسمبلی میں اقلیتوں کے  حقوق پر متفقہ قرارداد 

  • 4

    پاکستان سے عوامی سطح کے تعلقات پر امریکی سفیر کا اظہار ِ اطمینان 

  • 5

    دہشت گردی کا خاتمہ اور قومی اتحاد و یکجہتی 

  • 1

    ہفتہ‘ 14  محرم الحرام،   1444ھ، 13اگست 2022 ء

  • 2

    جمعۃ المبارک‘ 13  محرم الحرام،   1444ھ، 12اگست 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  •  یوم ِ آزادی اور آج کا پاکستان

    Aug 14, 2022
  • پون صدی کا قصہ

    Aug 14, 2022
  • قیام پاکستان: روح فرسا واقعات

    Aug 14, 2022
  •  چودہ اگست اور اس کا مفہوم

    Aug 14, 2022
  • آزادی کی پون صدی

    Aug 14, 2022
  • تحریک پاکستان کے عینی شاہد … الیاس لودھی 

    Aug 14, 2022
  • آؤ اہل وطن دعا مانگیں

    Aug 14, 2022
  • اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں  

    Aug 14, 2022
  • یوم آزادی کے لمحات … کل آج اور کل

    Aug 14, 2022
  • اے وطن جب بھی سر دشت کوئی پھول کھلا 

    Aug 14, 2022
  • 1

    وطن کے نام

  • 2

    ہمارا پرچم

  • 3

    میرا پاکستان خدایا سدا رہے آزاد   (شہباز انور خان)

  • 4

    میرا پاکستان خدایا سدا رہے آزاد  

  • 5

    وزیر اعلی پنجا ب چوہدری پرویز الٰہی سے چند گزارشات 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایمان اور اعمال صالحہ  (۱)

  • 2

    انبیائے کرام کی دعوت توحید

  • 3

    کلام الامام (۲)

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 1

    نیازمانہ نئے صبح وشام پیدا کر

  • 2

    فرمودہ اقبال

  • 3

    ارمغان حجاز

  • 4

    فرمودہ اقبال

  • 5

    بال جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group