سندھ حکومت نے کراچی پیکیج کے تحت منصوبوں پر کام شروع کردیا ہے۔ آج ایک ٹویٹ میں صوبائی حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ صوبائی حکومت کراچی شہر کے لوگوں کے ساتھ کئے گئے وعدوں کی پاسداری کےلئےپرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کی بہتری اور شہریوں کی بہبود کے دیگر منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کئے جائیں گے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38