پنگریو کے قریب کراچی سے جانے والے زائرین کی بس کچی سڑک بیٹھنے سے الٹ گئی‘ 100 سے زائد مسافر محفوظ رہے
پنگریو (این این آئی) پنگریو کے قریب کراچی سے آنے والے زائرین کی بس ندی کی کچی سڑک بیٹھ جانے کے باعث الٹ گئی،100سے زائد مسافر محفوظ رہے۔ واقعے کے بعدزائرین نے بدین کی ضلعی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔