تمنا Sep 21, 2020 11:33 AM, September 21, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں ہو سکتا جس کی انتظامیہ غلطیوں سے پاک ہو لیکن ہماری خواہش اور تمنا یہ ہے کہ ہماری انتظامیہ کم سے کم ناقص ہو۔ ہم چاہتے ہیں کہ اسے زیادہ مستعد‘ مفید اور آسان بنائیں۔(جلسہ عام ڈھاکہ 21- مارچ 1948ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+