چین کے جنوبی صوبے گوان ژی ژوانگ کے دارالحکومت نیننگ میں 16ویں چین آسیان نمائش شروع ہو گئی ،نمائش کا مقصد چین اور آسیان ممالک کے درمیان تجارت کو فروغ دیناہے ،چین، آسیان ممالک اور بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے میں حصہ لینے والے ممالک بھی شرکت کر رہے ہیں ،نمائش کے دوران مختلف فورم اور نئے مرحلے کی سرگرمیاں بھی ہونگی ،نمائش میں 2030کے شراکتی نظریہ پر توجہ مرکوز کی جائے گی ،نمائش چار روز جاری رہے گی اس میں 2848 کاروباری ادارے شرکت کررہے ہیں ، کانفرنس گزشتہ سال 10 ہزار مربع میٹر رقبے پر منعقد کی گئی تھی جبکہ اس سال 1لاکھ34ہزار مربع میٹر رقبے پر جاری ہے ۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024