قصور کی تحصیل چونیاں میں 3 بچوں کے بہیمانہ قتل کے بعد 300افراد کا ڈی این اے ٹیسٹ کئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق قصور کی تحصیل چونیاں میں 3معصوم بچوں کے قاتلوں کی تلاش کے لئے مشتبہ افراد کے ڈی این اے ٹیسٹ لینے کا سلسلہ جاری ہے،پنجاب فارنزک لیب کی ٹیم ووٹرلسٹوں کے مطابق مقامی افراد کا ڈی این اے ٹیسٹ کررہی ہے اس کے علاوہ بدفعلی کے مقدمات میں ملوث ملزمان کے ڈی این اے ٹیسٹ بھی کئے جا رہے ہیں ، ابھی تک کیس میں مشکوک تین سو افراد کے ٹیسٹ لئے جاچکے ہیں۔دوسری جانب چونیاں میں بچوں کے اغوا،زیادتی اور قتل کے واقعات
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024