عراق کے شہرکربلاقریب بم دھماکے میں 12 افرادہلاک Sep 21, 2019 | 11:38 11:38 AM, September 21, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ عراق کے شہرکربلاکے قریب ایک بم دھماکے میں کم سے کم بارہ افرادہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکہ خیزموادایک بس میں نصب کیاگیاتھا۔فوری طورپرکسی نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک