محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، کوہاٹ، بنوں ڈویژنوںاورکشمیر میں بعض مقامات پر تیزہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔تاہم ملک کے دوسرے حصوں میں موسم زیادہ ترگرم اورمرطوب رہے گا۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024