نیب نے پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کو احتساب عدالت سکھر میں پیش کردیا۔رہنما پیپلزپارٹی سید خورشید شاہ کو نیب کی جانب سے احتساب عدالت سکھر میں پیش کیا گیا جہاں نیب کی جانب سے ان کے 15 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38