نیب حکمرانوں کا آلہ کار‘ مخالفین کو کچل رہا ہے:افضل کھوکھر
رائے ونڈ (نا مہ نگار) ایم این اے ملک محمد افضل کھوکھر نے کہا کہ نیب حکومت کا آلہ کار بن کر مخالفین کو کچل رہا ہے ،حکومت اپنا شوق پورا کرلے ، ساری اپوزیشن کو بھی گرفتار کرلے تو انہیں کچھ نہیں ملے گا