تنزانیہ میں کشتی ڈوبنے سے42 افرادہلاک Sep 21, 2018 | 22:01 10:01 PM, September 21, 2018 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ تنزانیہ کے ضلع اوکریوے میں جھیل وکٹوریہ میں ایک کشتی ڈوبنے سے 42 افرادہلاک ہوگئے۔ابتدائی تخمینوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایم وی Nyerere پر 300 سے زائد لوگ سوار تھے. شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک