لاہور : محرم الحرام کے حوالے سے ملک بھر میں یوم عاشور کے ماتمی جلوس برآمد ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ شہدائے کربلا کی یاد میں ملک کے شہر شہر ، گلی گلی ماتم منانے کا سلسلہ جاری ہے۔
لاہور میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس نثار حویلی سے برآمد ہوگیا جبکہ کراچی میں مرکزی جلوس گیارہ بجے نشتر پارک سے برآمد ہوگا۔