چین میں موسم خزاں کا سالانہ میلہ
بیجنگ (نیٹ نیوز) چین سمیت دنیا کے کئی ممالک میں موسمِ خزاں کے سالانہ میلے کا آغاز ہوتے ہی جگہ جگہ فیسٹیولز کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ اسی مناسبت سے گزشتہ دنوں ملائیشیا میں مقیم چینی باشندوں نے بھی شاندار پرفارمنس پیش کرکے چینی ثقافت کے رنگ بکھیر دیئے۔