صوبائی سیکرٹریز، کمشنرز، ممبرز بورڈ آف ریونیو 22 ستمبر کو ہونے والے انٹری ٹیسٹ کی نگرانی کریں گے
لاہور (نیوز رپورٹر) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر صوبائی سیکرٹریز، کمشنرز، ممبر زبورڈ آف ریونیو اور DCOs میڈیکل کالجوں میں داخلوں کے لئے 22 ستمبر کو ہونے والے انٹری ٹیسٹ کی نگرانی کریں گے۔ صوبہ بھر میں قائم کئے گئے امتحانی مراکز پر افسران کی ڈیوٹیاں لگا دی گئیں۔