نئی دہلی (آن لائن) بھارت کی اےک عدالت نے اےک پاکستانی شہری کو غےر قانونی طور پر بھارت مےں قےام اور پاکستان کےلئے جاسوسی کرنے کے الزام مےں چھ سال قےد کی سزا سنا دی ہے، تاہم اس کے دو ساتھےوں کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کر دےا گےا۔ نئی دہلی کی اےک عدالت کے جج راجےش کمار گپتا نے گذشتہ روز 33 سالہ پاکستانی عرفان کوثر کو حساس نوعےت کے فوجی دستاوےزات رکھنے کے الزام مےں چھ سال قےد کی سزا سنائی۔ عرفان کوثر کو نئی دہلی کی کرائم برانچ نے 2005ءمےں گرفتار کےا تھا۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024