ڈینگی: وزیراعظم نے پی آئی اے کو بھارت سے ادویات لانے کی ہدایت کر دی‘ انڈونیشیا کی ٹیم آئندہ ہفتے آئے گی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک + سٹاف رپورٹر) وزیراعظم یوسف گیلانی نے پی آئی اے کو ہدایت کی ہے کہ ڈینگی سے بچا¶ کی ادویات ممبئی سے فوری پاکستان لائی جائیں۔ سری لنکا کے بعد اب انڈونیشیا کے ماہر ڈاکٹروں کی ایک ٹیم ڈینگی وائرس کے انسداد میں مدد فراہم کرنے کے لئے اگلے ہفتے کے شروع میں پاکستان پہنچ رہی ہے۔ ادھر پمز میں ڈینگی وائرس کے شبہ میں 100 مریض لائے گئے جن میں 90 میں ڈینگی مثبت پایا گیا۔
وزیراعظم / ادویات
وزیراعظم / ادویات