لاہور (خصوصی رپورٹر) قوموں کی تعمیر میں اساتذہ کا کردار اہم ہے۔ ان خیالات کااظہارنظریہ پاکستان ٹرسٹ کے وائس چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر رفیق احمد نے ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں ”نظریاتی تربیتی ورکشاپ برائے اساتذہ کرام“ کے سلسلے میں ایجوکیٹرز سکول سسٹم ‘سحر کیمپس‘جی ٹی روڈ لاہور سے آئے ہوئے اساتذہ کرام سے اپنے خطاب کے دوران کیا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38