پنجاب میں انرجی پراجیکٹس کے آغاز کیلئے اکنامکس بورڈ ترکی کے سرمایہ کاری بورڈ اور دیگر اداروں سے مذاکرات
لاہور (کامرس رپورٹر) فارن اکنامکس رےلےشنز بورڈ ترکی کے وفد نے پنجاب مےں انفراسٹرکچر اورانرجی پراجےکٹس کے آغاز کے حوالے سے سرمایہ کاری بورڈ اور دےگر اداروں سے مذاکرات کئے۔ وفد کی قےادت ترکش پاکستانی بزنس کونسل کے صدر حسےن اےکن کر رہے تھے۔ انہوں نے بتاےا کہ پنجاب مےں 4سلاٹر ہاو¿سز کے قےام کے لئے مشےنری لے کر کنٹےنرز ترکی سے روانہ ہو چکے ہےں۔