رومانیہ کے 7 سالہ بچے نے باڈی بلڈنگ میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا Sep 21, 2011 5:06 PM, September 21, 2011 سفیر یاؤ جنگ شیئر کریں: Share Tweet Google+ بخارسٹ (اے پی پی) رومانیہ کے 7 سالہ گیلانو نے باڈی بلڈنگ میں عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ اوراس کا نام گینیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی شامل کرلیا گیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ سفیر یاؤ جنگ