لاہور (سٹاف رپورٹر) عید الفطر کا اعلان ہوتے ہی موبائل فونز سے اپنے دوستوں اور عزیز و اقارب کو ایس ایم ایس اور ایم ایم ایس کرنے کا سلسلہ زور پکڑ گیا جو رات گئے تک جاری رہا۔ایک محتاط اندازے کے مطابق ملک بھر میں اس وقت موبائل فون صارفین کی تعداد 9کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے جنہوں نے کم از کم اپنے 20دوستوں اور 10رشتہ داروں کو موبائل فون پر عید مبارک کہا یا انہیں نیک خواہشات کا پیغام بھیجا ۔اس طرح چاند رات کو مجموعی طور پر2ارب 70کروڑ ایس ایم ایس اور90کروڑ کالیں کیں۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024