وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مٹھی بھر دہشت گرد قوم کے پختہ عزم کو متزلزل نہیں کرسکتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا باجوڑ کے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران شہید ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وطن عزیز کے امن کی خاطر اپنی جانیں نچھاور کرنیوالے بہادر سپوتوں کو اسلام پیش کرتے ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ شہید سکیورٹی اہلکار قوم کے ہیرو ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ مٹھی بھر دہشت گرد قوم کے پختہ عزم کو متزلزل نہیں کرسکتے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ قوم دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لئے یکجان ہے۔
واضح رہے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ نے شہداء کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔