ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں گرم رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں گرم رہے گا۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ سب سے کم درجہ حرارت قلات، لہہ منفی 03، سکردو منفی ایک اورکوئٹہ میں دو ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024