وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا معروف نعت خواں محبوب احمد ہمدانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔وزیراعلی عثمان بزدار کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت بھی کی۔عثمان بزدار نے کہا کہمحبوب احمد ہمدانی نے نعت خوانی کو منفرد انداز سے آگے بڑھایا۔
محبوب احمد ہمدانی مرحوم نے نعت خوانی میں اپنا الگ مقام بنایا ۔
اللہ تعالی مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین