فیملی ڈرامہ صنم میں تیری اختتام پذیر
ملتان (نیوز رپورٹر)ملتان آرٹس کونسل میں زیر نمائش فیملی ڈرامہ صنم میں تیری گزشتہ شب اختتام پذیر ہوگیا۔ اس ڈرامہ کے مصنف و ہدایت کار ظفر شاہین تھے۔ جبکہ ڈرامہ میں فوزیہ شاہین نور شاہ رمشاء خان علیشباہ خان طاہر بھٹی اظہر سپل شہریار ظفر شیر محمد اعوان منصور سرائیکی شوکت راحیل شریف رنگیلا زاہد منہاس ندیم ملک فہد اعوان نے بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کر کے فیملیز کے دل جیت لئے۔