محمد اقبال ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹوز لاہور تعینات
لاہو ر (پ ر) سیکرٹری کوآپریٹوز پنجاب احمد رضا سرور نے سرکل رجسٹرار قصور محمد اقبال کو ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹوز لاہور تبادلہ کردیا ہے۔ محمد اقبال نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔
اور اس موقع پر محمد اقبال نے کہا ہے کہ سیکرٹری کوآپریٹوز پنجاب احمد رضا سرور اور رجسٹرار کوآپریٹو پنجاب عثمان معظم کے ویژن کے مطابق موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق کام میں بہتری کی کوشش کروں گا ۔