چین کی سمارٹ فون بنانے والی کمپنی شیاﺅمی نے آئندہ سال فائیوجی ٹیکنالوجی کے حامل 10 نئے فونز متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر لی جن نے گزشتہ روز ایک تقریب کے دوران کہا کہ شیاﺅمی 2020 ءمیں اپنے 10سے زیادہ نئے سمارٹ فونز متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے،اس حوالے سے کام تیزی سے جاری ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ شیاﺅمی نے اپنا فائیوجی ٹیکنالوجی کا حامل پہلا سمارٹ فون ایم آئی پرو لانچ کیا تھا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024