برطانوی شہزادہ ہیری نے اپنے بھائی کے ساتھ اختلافات کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے بھائی کا احترام کرتے ہیں اور ان سے کوئی اختلاف نہیں تاہم انہوں نے کہا کہ ہمارے راستے جدا ہیں اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ذاتی مصروفیات کے باعث ہماری ہفتوں تک ملاقات نہیں ہو پاتی لیکن پھر بھی ہمارا ایک دوسرے کے لئے بہت پیار ہے انہوں نے کہا کہ برطانیہ کے لئے میری اپنی ذمہ داریاں اور شاہی خاندان کے اندر میرا اپنا کردار ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024