اوپن یونیورسٹی کا پوسٹ گریجویٹ سطح کے 20تعلیمی پروگرامز کے نتائج کا اعلان
اسلام آباد(نا مہ نگار)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2018ء میں پیش کئے گئے پوسٹ گریجویٹ سطح کے 20۔تعلیمی پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ٗ ان پروگرامز میں ایم ایس سی )ماس کمیونیکیشن(ٗ ایم ایس سی )ٹیلی ویژن پروڈکشن(ٗ ایم ایس سی )آنرز (لائیو اسٹاک مینجمنٹ ٗ ایم ایس سی )آنرز(رورل ڈیولپمنٹ ٗ ایم ایس سی )آنرز(ایگریکلچر ایکسٹیشن ٗ ایم ایس سی )فارسٹری(ٗ ایم ایس سی )پاکستان سٹڈی(ٗ ایم ایس سی )معاشیات(ٗ کامن ویلتھ آف لرننگ ایم بی اے/ایم پی اے ٗ ایم بی اے ٗ ایم ایل آئی ایس ٗ ایم اے )تاریخ(ٗ ایم اے )ای پی ایم(ٗ ایم اے)اردو(ٗ ایم اے)عربی(ٗ ایم اے)اسلامیات(ٗ ایم اے)ایجوکیشن(ٗ ایم اے )ٹیفل(ٗ ایم اے)سپیشل ایجوکیشن(ٗ ایم ایڈ اور ایم کام شامل ہیں۔