محمدعامرقریشی انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ فرانس کے نائب صدرنامزد
لاہور(پ ر) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدرمحمدناصراقبال خان اور انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ فرانس کے صدر وقاراحمدباجوہ نے باہمی مشاورت سے فرانس کی ہردلعزیز سیاسی وسماجی شخصیت محمدعامرقریشی کی انسانیت اور انسانی حقوق کی حفاظت کیلئے کمٹمنٹ کودیکھتے ہوئے انہیں انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ فرانس کانائب صدر مقرر کیا ہے۔