محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ 12گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہے گا۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض بڑے شہروں کا ردجہ حرارتاسلام آباد اور مظفرآباد 11ڈگری سینٹی گریڈلاہور 18کراچی 24پشاور 12کوئٹہ 05گلگت 03اور مری 09ڈگری سینٹی گریڈ.
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا جبکہ شمالی علاقہ جات میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے ۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔