جماعت اسلامی کے نو منتخب چاروں صوبائی امرا کی تقریب حلف برداری آج منصورہ میں ہوگی
لاہور (خصوصی نامہ نگار)جماعت اسلامی پاکستان کے نو منتخب چاروں صوبائی امرائے کی تقریب حلف برداری آج منصورہ میں ہوگی چاروں صوبوں سے جماعت اسلامی کی قیادت کے علاوہ لاہور سے ہزاروں کارکنان شرکت کریں گے ۔صوبائی امراء سے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق حلف لیں گے ۔