کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O چنانچہ تمام فرشتوں نے سب کے سب نے سجدہ کر لیاO سوائے ابلیس کے۔ کہ اس نے سجدہ کرنے والوں میں شمولیت کرنے سے صاف انکار کر دیاO اللہ تعالیٰ نے فرمایا! اے ابلیس تجھے کیا ہوا کہ تو سجدہ کرنیوالوں میں شامل نہ ہواO وہ بولا کہ میں ایسا نہیں کہ انسان کو سجدہ کروں جسے تو نے کھنکھناتی مٹی سے پیدا کیا O
الحجر(آیت 30تا 33)