میٹرو سٹیشن کے سٹرکچر کی تیاری کا کام شروع کر دیا: چیف انجینئر
ملتان(خبرنگار خصوصی)چیف انجینئر میٹرو بس پراجیکٹ صا بر خا ن سدوزئی نے کہا ہے کہ میٹرو اسٹیشن کے سٹر کچر کی تیاری کا کا م شر وع کر دیا گیا ہے اور شہر ت یا فتہ کمپنیا ں سٹیل سٹر کچر تیار کررہی ہیں ۔وہ میٹرو سٹیشن کی تعمیر کے حوا لے سے اجلاس کی صدا ر ت کررہے تھے ۔جس میں ڈا ئر یکٹر انجینئر نگ خا لد پر ویز ، نذ یر چغتا ئی ، شا ہد نجم ، ایکسیئن اما نت علی ، ایس ڈ ی اوجا وید اقبا ل ، راناوسیم ،منعم سعید کے علاوہ کنسلٹنٹ انجینئر ز بھی موجود تھے ۔انہوں نے کہا کہ میٹرو اسٹیشن کے لئے ڈبل گلیز شیشہ منگوا یا جارہا ہے جو انتہا ئی مضبوط ہو گااور 70 ڈگری سینٹی گر یڈ تک گر می بر داشت کر سکے گا ۔چیف انجینئر نے بتا یا کہ میٹرو اسٹیشن کی چھت پر آئیسو لیٹیڈ بے جو ڑ شیٹ لگا ئی جائیں گی تا کہ گر می کے مو سم میں میٹرو اسٹیشنز گرم نہ ہو ں ۔
چیف انجینئر