پنجاب یونیورسٹی 23 اور 24 اکتوبرکو بند رہے گی Oct 21, 2015 4:43 AM, October 21, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی بروز جمعہ اور ہفتہ 23 اور 24 اکتوبر 2015ء کو 9 اور 10 محرم الحرام (عاشورہ) کے موقع پر بند رہے گی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+