سنی اتحاد کونسل کل یوم مذمت بھارت منائے گی: حامد رضا
لاہور (خصوصی نامہ نگار)سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے اعلان کیا ہے کہ بھارت میں انتہا پسندی کے بڑھتے واقعات کے خلاف جمعہ 23اکتوبر کویوم مذمت بھارت منایا جائے گا۔ اس سلسلہ میں جمعہ کے اجتماعات میں بھارتی دہشتگردی و انتہا پسندی کے خلاف مذمتی قراردادیں منظو رکی جائیں گی۔