او باما کادوربین کے ذریعے دیگر سائنسدانوں کے ہمراہ چاند کا مشاہدہ
واشنگٹن (اے پی پی) امریکی صدر بارک اوباما نے وائٹ ہائوس میں نصب دوربین کے ذریعے دیگر سائنسدانوں کے ہمراہ چاند کا مشاہدہ کیا۔اس موقع پر 14 سالہ افریقی نژاد مسلمان امریکی طالب علم احمد محمد اور متعدد نوجوان سائنسدان بھی موجود تھے۔