سعودی عرب : انسانی حقوق کے 2 کارکنوں کو 9,10 برس قید
ریاض (رائٹرز) سعودی عرب میں تنظیمیں بنانے کے الزام میں دہشت گردی ایکٹ کے تحت انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی 2 شخصیات کو طویل قید کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔ عبدالکریم الخودر کو 10، الحمیدی کو 9 برس قید کی سزا بھگتنا ہو گی۔