امریکہ کے سابق ڈرگ انفورسمنٹ ایڈمنسٹریشن ایجنٹ کو ساڑھے 6 سال قید کی سزا
واشنگٹن (اے پی پی) امریکہ کے سابق ڈرگ انفورسمنٹ ایڈمنسٹریشن ایجنٹ کو سلک روڈ نامی ویب سائٹ کے خلاف تحقیقات کے دوران 8 لاکھ ڈالر ہتھیانے کے جرم میں ساڑھے 6 سال قید کی سزا سنا دی۔