سکائپ اکاؤنٹ نہ رکھنے والے بھی دوستوں سے ویڈیو کال کر سکیں گے

لندن (نیٹ نیوز) مفت ویڈیو کال کی سہولت فراہم کرنے والی ویب سائٹ سکائپ نے اب نئے فیچر کا اضافہ کیا ہے جس کے تحت آپ ایسے دوستوں سے بھی وائس اور ویڈیو کال کر سکتے ہیں جن کا سکائپ اکاؤنٹ نہ ہو۔