جنوبی سوڈان میں باغیوں کا مویشیوں کے باڑوں پر حملہ‘ 41 افراد ہلاک‘ 46 زخمی Oct 21, 2013 2:48 AM, October 21, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ جوبا (رائٹرز) جنوبی سوڈان کی شورش زدہ ریاست جونگلیری کے 3 دیہاتوںکے اصطبلوں پر باغیوں نے حملہ کرکے 41 افراد کو قتل اور 46 کو زخمی کردیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+